اس تحریر پر 5 تبصرے کئے گئے ہیں


  1. لے بھائی اب ایک دفعہ اور دیکھ لیتا ہوں یہ فلم اردو سب ٹائٹلز کے ساتھ
    اس امید پر کہ کچھ زیادہ سمجھ آ جائے گی
    😀

    Reply

  2. ماشاء اللہ جی، میرا ذکرِ خیر کرنے کا شکریہ :) میں بھی فرصت میں یہ مووی مع سب ٹائٹلز دیکھتا ہوں کیوں کہ اب تک دیکھی نہیں ہے میں نے۔
    کام یابی سے کام مکمل کرنے کی مبارک باد۔ واقعی صحیح کہا کہ تکنیکی لحاظ سے یہ اتنا مشکل کام نہیں ہے۔

    Reply
  3. عین لام میم

    عمار! آپ اس ڈومین پہ کیسے پہنچ گئے۔۔ا بھی تو میں نے اس کا باقائدہ افتتاح بھی نہیں کیا۔۔۔۔ ابھی تو پوسٹین منتقل کی ہیں۔۔۔ آپ اپنا نام سنتے ہی آ گئے۔۔ یہ پوسٹ تو پچھلے سال کی ہے۔۔۔۔!!
    سب سے پہلے تشریف آوری کا شکریہ۔

    Reply

تبصرہ کیجئے

بے فکر رہیں، ای میل ظاہر نہیں کیا جائے گا۔ * نشان زدہ جگہیں پُر کرنا لازمی ہے۔ آپکا میری رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں، لیکن رائے کے اظہار کیلئے شائستہ زبان، اعلیٰ کردار اور باوضو ہونا ضروری ہے!۔ p: