عمران جمشید کے کیمرے سے

عمیر ملک

August 10, 2010

Share Article
یہ کونسا پھل ہے؟ انجیر یا آلو بخارہ؟

بہت دنوں سے سوچ رہا تھا کہ بلاگ پہ تصاویر شیئر کروں۔ ورڈ پریس کی ڈیفالٹ ٹونٹی ٹین تھیم کا گیلری فیچر بھی آزمانہ تھا۔ یہ تصاویر میرے ایک دوست فوٹوگرافر عمران جمشید کے کیمرے سے لی گئی ہیں۔ انہوں نے فیس بک پہ شیئر کی تھیں تو میں نے سوچا کہ میں اپنے بلاگ پہ بھی لگاؤں۔ ویسے میں نے ابھی اس سے پوچھا نہیں ہے لیکن ظاہر ہے اسے کیا اعتراض ہو سکتا ہے۔ آخر میرے بلاگ کی زینت بن رہی ہیں، کوئی عام بات تو ہے نہیں!

نیچے چند تصاویر گیلری کی شکل میں موجود ہیں۔ یہ فیچر اس تھیم کا اپنا ہے، جس میں تصاویر کو اکٹھا کر کے اس طرح سے دکھایا جا سکتا ہے۔ یہ بتانے کی ضرورت تو نہیں کہ کلک کرنے سے بڑی تصویر سامنے آ جائے گی!

میں نے ’گیلری‘ ہی کے نام سے اوپر نیویگیشن بار میں بھی ایک ٹیب شامل کیا ہے۔ جس پہ کلک کرنے سے گیلری کے زمرے میں تمام پوسٹس سامنے آ جائیں گی۔ یہ ورڈ پریس3 کسٹم مینیو فیچر کو استعمال کر کے کیا گیا ہے۔

اس وقت جو ملک کے جو حالات ہیں اس میں جو تصاویر دیکھنے کو ملتی ہیں، یہ ان کی تکلیف کو کم تو نہیں کرتیں بس نظریں چرانے کا ایک بہانہ ضرور ہیں۔

Written by عمیر ملک

View all posts →

12 Comments

[…] This post was mentioned on Twitter by Urdu Blogz, Umair Malleck. Umair Malleck said: عمران جمشید کے کیمرے سے: بہت دنوں سے سوچ رہا تھا کہ بلاگ پہ تصاویر شیئر کروں۔ ورڈ پریس کی… http://goo.gl/fb/n6r2p […]

عثمان August 10, 2010 at 6:46 am

پپو ہیں!
تصویریں بھی اور تھیم بھی۔ 🙂

عین لام میم August 10, 2010 at 4:33 pm

سو اَیز یُو۔۔۔ 🙂

فیصل August 10, 2010 at 9:38 am

اچھی تصاویر ہیں۔

عین لام میم August 10, 2010 at 4:34 pm

شکریہ

سعد August 10, 2010 at 2:18 pm

بہت عمدہ

کاشف نصیر August 10, 2010 at 6:45 pm

تصویر عمدہ ہے، اور تھیم بھی

تنیہ رحمان August 10, 2010 at 7:24 pm

بہت اچھا لگا ۔۔۔ سب کچھ حقیقت کم کم ملتا ہے دیکھنے کو

بلوُ August 10, 2010 at 9:40 pm

بہت عمدہ تصاویر ہیں

جب دو سے تین ہو جانے ہی ہوتے ہیں تو بھلا پانچویں پے کسی کو کیوں اعتراض ہوگا ۔ اب چھٹے کی پسند کی کونسی والی تصویر ہے یہ تو آپنے ہی بتانا ہے جی ۔

عین لام میم August 19, 2010 at 1:56 am

ہمیشہ کی طرح۔۔۔۔۔۔۔۔ سمجھ تو گئے ہوں گے! 🙂

اسد اللہ حان August 18, 2010 at 6:39 am

بہت عمدہ اچھی تصاویر ہیں۔

Comments are closed.