بارہا تجھ سے کہا تھا مجھے اپنا نہ بنا [غزل- وصی شاہ]
وصیؔ شاہ کی ایک غزل، جو ایک بار سن کے اپنا کوئی نہ کوئی شعر دل میں چھوڑ جاتی ہے۔ آخر میں ویڈیو کا ربط بھی موجود ہے۔
بارہا تجھ سے کہا تھا مجھے اپنا نہ بنا
اب مجھے چھوڑ کے دنیا میں تماشا نہ بنا
نہ دکھا پائے گا تُو خواب میری آنکھوں کے
اب بھی کہتا ہوں مصور میرا چہرہ نہ بنا[مکمل تحریر پڑھیں]