umairmalik.com
بیتیاں رُتّاں۔ ببّو برال
تمام پردیسیوں اور دیسیوں کے نام۔۔۔۔۔۔۔۔ اس گانے کو سنتے ہوئے مجھے اپنے ایک عزیز سہیل بھائی بہت یاد آ رہے ہیں۔ وہ اس گانے کو بہت انجوائے کرتے تھے اور کہا کرتے تھے کہ جتنے نام اس گانے میں ببو برال لی…