umairmalik.com
ایک غزل (مہمان پوسٹ)
یہ غزل ایک نئی لکھاری کی کوشش ہے اور میرے بلاگ پر بحیثیت مہمان پوسٹ لگائی گئی ہے۔ اتنی کمی اور اتنی یاس کیوں ہے یہ اینٹھن سبھی کی میرے ہی پاس کیوں ہے؟ کبھی ایسا بھی ہو کہ دوسرے بھی تڑپیں طل…