اس تحریر پر 14 تبصرے کئے گئے ہیں


  1. گل ای کوئی نہیں جی ایکسپورٹ ایمپورٹ والا کام ہے
    ورڈ پریس پر جا کر ایمپورٹ پر کلک کریں اور اس کو بتائیں که بلاگر سے ایمپورٹ کرنا ہے
    یه کام شروع کردے گا لیکن شائد کچھ قباحتیں آئیں لیکن کام بن هی جاتا ہے
    اپ اس دوران کسی مذہبی وظیفے کا ورد کرتے رهیں تو دل کو تسلی رہے گی

    Reply

  2. اور یہ امپورٹ ایکسپورٹ شروع کرنے سے پہلے اپنی پوسٹس کا بیک اپ لینا نہ بھولیں.
    ورنہ ایک طویل عرصے تک انسان ملول سا ، اداس اداس پھرتا رہتا ہے کسی گڑ بڑ کی صورت میں.

    Reply

  3. آخر یہ ٹاپ ٹین بلاگر ہیں کون؟ میں پوچھ پوچھ کے تھک گیا ہوں کوئی بتاتا ہی نہیں! آپ مہربانی فرما کے یہ لسٹ ہمیں بھی دکھائیں

    Reply
  4. Yasir

    فری ہوسٹ اور ڈومین نیم پر کچھ قباحتیں ہیں تو سہی جو کہ ایک بڑا بلاگ بنانے میں آڑے آتی ہیں تاہم ایک نارمل بلاگ اس پر بنایا جا سکتا ہے۔ اور ورڈ پریس میں امپورٹ کا بہت عمدہ نظام موجود ہے۔ باآسانی تمام پوسٹس اس پر شفٹ ہو جائیں گی۔
    والسلام

    Reply

  5. عمیر…
    ایک ایف ٹی پی بھی ڈاؤن لوڈ کرنا پڑے گا. اور تمام فائلیں اور سانچے وغیرہ جب ڈاؤن لوڈ کرو گے تو وہ اس ایف ٹی پی کلاکئنٹ کے ذریعے ہی سرور پر اپ لوڈ ہوں گے.

    یہ ایف ٹی پی بھی فری میں مل جاتا ہے. وقار نے مجے ایک فائل بھیجی تھی کیوٹ ایف ٹی پی کی. مین وہ استعمال کر رہا ہوں. تمھاری مرضی جو مرضی استعمال کر لو. ویکیپیڈیا پر کافی معلومات ہیں اسکے متعلق.

    Reply

  6. ::خاور:: شکریہ سب سے پہلے بتانے کا :)
    ::احمد عرفان:: مشورہ توٹ کر لیا ہے۔
    ::یاسر:: مجھے بھی بتاؤ نا ریڈی میڈ کہاں سے ملتے ہیں۔۔۔؟
    ::سعد:: بھئی یہ لسٹ میرے پاس تھوڑا ہی ہے۔۔ میں بھی آپکی طرح پوچھ پوچھ کے تھک گیا ہوں۔ قیاس لڑائیں!
    ::یاسر2:: ہمارا بلاگ کونسا بڑا بلاگ ہے۔۔ چھوٹا موٹا سا تو ہے۔ یں نے آپ سے ورڈپریس3 اپڈیٹ کرنے کے بارے پوچھا تھا آپکے انگریزی بلاگ پہ۔۔۔
    ::عثمان:: یار، یہ ایف ٹی پی تو ہوسٹنگ میں موجود نہیہں ہے۔ میں نے سانچہ تو اسی کے تھرو لوڈ کیا تھ اور وہ لگا بھی دیا تھا۔۔۔ میں بائٹ ہوسٹ استعمال رہا ہوں۔ کیا دوسرا کلائینٹ بھی چاہیئے۔۔؟؟

    Reply

  7. نیک خواہشات آپ کے ساتھ ہیں۔ آپ یہ شوق بھی پورا کرکے دیکھ لیں لیکن اگر فری ہوسٹ سرور کا مزا نہیں ہے۔ یا تو اپنا ہوسٹ ہو یا بلاگر بہترین ہے۔ :) لیکن تجربہ ضرور کریں۔

    Reply

  8. بھاگو بھاگو سب بلاگسپاٹ سے بھاگو۔۔۔ :(( ہر آئے دن کسی نہ کسی کی رخصتی ہو رہی ہوتی ہے۔۔۔ ہے تو یہ خوشی کی بات مگر دُلہن کے رُخصت ہونے پر تو آنکھیں نم ہو ہی جاتی ہیں ۔۔۔ خیر ہم بھی آپکو دِلی دُعاؤں کے ساتھ رُخصت کرتے ہیں۔۔۔ہم اب آپکے نئے گھر میں مہمان آیا کریں گے:) ۔

    Reply

  9. فہرست اب بکھر چکی ہے
    اور ان حالات میں کسی فہرست کا انکشاف کرکے رولا پانا ، آبیل مجھے مار والی بات ہوگی

    Reply

  10. ورڈپریس پر آپ دیگر تمام بلاگنگ پلیٹ فارمز سے باآسانی منتقل ہوسکتے ہیں. بس اس کے لیے تھوڑی سی تکنیکی معلومات اور محنت درکار ہوتی ہے. مزید تفصیل آپ اس ربط پر ملاحظہ فرما سکتے ہیں.

    Reply

  11. اپنے اس بلاگ کی فائلیں وہاں منتقل کرنے کے لئے ایف ٹی پی کلائینٹ چاہیے. اور بھی کئی معاملات میں ضرورت پڑتی رہتی ہے. بہتر ہے کہ ایک ڈاؤن لوڈ کر لو.

    اور میرے بلاگ کا ربط بھی سائیڈ بار میں ٹھیک کر لو. شکریہ.

    Reply

  12. نیا اور ذاتی ڈومن مبارک ہو، یہ نئی تھیم بھی دلکش اور جازب نظر ہے۔ اردو بلاگز میں نئے رجہانات تو دیکھ کر میرے پیٹ میں بھی تبدیلی کے لئے کچھ مڑوڑ ہورہی ہے۔ لیکن وقت کی کمی اور تعلیمی و پیشہ ورانہ مصروفیت سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ البتہ آپ کی ایک رات والی بات سے مجھے بھی کچھ ہمت ہوگئی ہے۔

    Reply

عثمان کو جواب دیں جواب ترک کریں

بے فکر رہیں، ای میل ظاہر نہیں کیا جائے گا۔ * نشان زدہ جگہیں پُر کرنا لازمی ہے۔ آپکا میری رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں، لیکن رائے کے اظہار کیلئے شائستہ زبان، اعلیٰ کردار اور باوضو ہونا ضروری ہے!۔ p: