اس تحریر پر 10 تبصرے کئے گئے ہیں


  1. یار تم تو ادبی اور باذوق آدمی معلوم ہوتے ہو.
    شاعری سے تو میری جان جاتی ہے. مجھے یا تو پہاڑ اور گلہری آتی تھی یا حضرت امام دین گجراتی کا نوری کلام. اپنا مغزہ تو بس اتنا ہی ہے.

    Reply

  2. افتخار صاحب:: بہت شکریہ
    عثمان:: چلیں پھر کسی دن علامہ امام دین گجراتی کا کلام شیئر کریں نا بلاگ پر۔۔۔ مجھے تو ایک ہی شعر یاد ہے ان کا وہ کھوتی کی پوچھل پکڑنے والا۔۔۔!
    یاسر:: بہت نوازش

    Reply

  3. پرانی ڈائریاں واقعی حقیقت کشا ہوتی ہیں بلکہ کئی مرتبہ تو ایسا ہوتا ہے کہ آپ کو خود پر ہنسی بھی آتی ہے کہ کسی زمانے میں آپ کن عجیب و غریب خیالات کے حامل تھے۔ مجھے افسوس ہے کہ ایک شاعری کے ڈائری کے علاوہ میں اپنی ساری ڈائریاں کھو چکا ہوں۔
    آپ نے ابن انشاء کا ذکر کیا اور حال ہی میں ماموں کی برسی بھی گزری ہے تو مجھے وہ دن یاد آ گیا جب انہوں نے مجھے ابن انشاء کی نظم "یہ بچہ کس کا بچہ ہے؟" سنائی تھی اور مجھے ان کا چہرہ بھی یاد ہے جو نظم مکمل کرنے کے بعد انتہائی مغموم ہو گیا تھا اور وہ آنسو بھی جو ان کی آنکھوں سے ٹپکے تھے۔ مرحوم چائلڈ اسپیشلسٹ تھے، بچوں سے بہت محبت کرتے تھے لیکن افسوس کہ اپنے بچوں کو اپنی محبت نہ دے سکے اور انہیں اکیلا چھوڑ گئے۔

    Reply

  4. اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحوم کی مغفرت فرمائیں۔ آمین

    جہاں تک ڈائریوں کی بات کی تو مجھے بھی اکثر اپنی ڈائریاں پڑھ کر ہنسی ہی آتی ہے۔۔۔ اب یہ والا انتخاب ہی دیکھ لیں کہ کیسی سوچ تھی اس وقت۔۔اور بعد کی ڈائریوں میں ذرا "ڈیفرنٹ" انداز ہے شاعری کا۔۔! :)

    Reply

عین لام میم کو جواب دیں جواب ترک کریں

بے فکر رہیں، ای میل ظاہر نہیں کیا جائے گا۔ * نشان زدہ جگہیں پُر کرنا لازمی ہے۔ آپکا میری رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں، لیکن رائے کے اظہار کیلئے شائستہ زبان، اعلیٰ کردار اور باوضو ہونا ضروری ہے!۔ p: