اس تحریر پر 18 تبصرے کئے گئے ہیں


  1. بہت خوبصورت سانچے اردو میں تبدیل کیے ہیں. خاص کر دوسرے نمبر والا تو بہت ہی عمدہ اور دیدہ زیب ہے.

    Reply

  2. بہُت اچھا کام کیا ہے آپ نے جزاک اللہ،،،
    مُجھے دُوسری والی تھیم زیادہ پسند آئ ہے لیکِن اگر میں اپنے بلاگ پر لگانا چاہُوں تو کیا کرنا ہوگا؟؟؟؟

    Reply

  3. نہ مجھے بھلا اس کا کیا فائدہ؟
    میری واٹ تو اس وقت سے لگی ہوئی جس وقت میں ورڈ پریس پر رجسٹرڈ ہوا تھا. ایک سے ایک منحوس تھیم ہیں ورڈ پریس والوں کی. ان میں سے ایک چول ترین تھیم میں نے چن کر لگا لی ہے. میرا تو اپنے بلاگ پر جانے کو دل ہی نہین کرتا.

    کوئی میری بھی مدد کر دے بھائی عین لام میم نون واؤ ہے ہمزہ چھوٹی ی بڑی ے.

    Reply

  4. جزاک اللہ خیر عمیر۔ بہت عمدہ کام کیا ہے آپ نے۔اگر آپ یہ ٹیمپلیٹس محفل فورم کے ڈاؤنلوڈ سیکشن میں رکھ دیں تو زیادہ بہتر رہے گا۔ فور شئیرڈ کے لنکس زیادہ پائیدار نہیں ہوتے۔

    عثمان، یہ تھیمزورڈپریس پر نہیں چلیں گی اور ورڈپریس ڈاٹ کام پر تھیم بدلنے کا کوئی سسٹم نہیں ہے۔ آپ چاہیں تو بلاگر پر بلاگ بنا کر اپنی ورڈپریس کی پوسٹس وہاں امپورٹ کر سکتے ہیں۔ بلاگر پر ورڈپریس جتنی سہولت تو نہیں ملتی البتہ تھیم پر کنٹرول ضرور حاصل ہو جاتا ہے۔

    Reply
  5. Yasir

    جناب بہت زبردست کام کیا ہے آپ نے۔ بہت بہت شکریہ آپکا

    Reply
  6. Yasir

    ایک گزارش ہے، چھوٹی سی
    آپکے پاس اردو بلاگز ایگریگیٹر کا پرانا ربط ہے۔ اسے نئے سے تبدیل کر دیجیے
    http://www.urdublogz.com/

    Reply

  7. نبیل
    شکریہ۔ میں کچھ عرصہ تک اپنی سائٹ بنانے کا سوچ رہا ہوں تا کہ یہ جھگڑا ہی ختم ہو۔

    Reply

  8. اچھی تھیمز ہیں
    کسی بھی تھیم کو اردوانا ایک مشکل کام ہے. حالانکہ یہ بظاہر آسان کام دکھائی دیتا ہے

    Reply

  9. سانچوں کی بات تو ان کے مطالعے کے بعد ہی ہو گی ۔ آپ نے جس طريقہ سے القاب کيا ہے نے مجھے سکول کے دن ياد دلا ديئے جب سڑک کے کنارے ايک شخص مجمع لگا کر اس طرح کا القاب اختيار کرتا تھا اور کوئی جڑی بوٹی بيچ رہا ہوتا

    Reply

  10. نئے بلاگرز کے لیے بلاگ اسپاٹ کا پلیٹ فارم بہت زیادہ مناسب ہے اور اب چونکہ اردو بلاگنگ میں روز بروز نئے لوگ سامنے آ رہے ہیں اس لیے ضروری ہے کہ ان کے لیے بلاگ اسپاٹ کا مواد بنایا جائے۔ اس وقت ورڈپریس کی تو سینکڑوں تھیمز موجود ہیں لیکن بلاگ اسپاٹ تھیمز کی بہت کمی ہے۔ بہت اچھا کیا کہ دیگر ساتھیوں کی طرح آپ نے بھی بلاگ اسپاٹ کی تھیمز پر ہاتھ صاف کیا ہے۔ اس سے نئے آنے والوں کو بہت مدد ملے گی۔ نبیل بھائی کی بات درست ہے کہ ان تھیمز کو محفل پر پیش کریں اس سے یہ ہوگا کہ تمام بلاگ اسپاٹ ٹیمپلیٹس ایک جگہ بھی جمع ہو جائیں گے۔
    آخر میں بہت شکریہ

    Reply

  11. تمام لوگوں کا بہت بہت شکریہ۔۔۔۔ مجھے خوشی ہوئی کہ آپ سب کو تھیمز پسند آئی ہیں۔
    ::شاہدہ اکرام:: آپ کا بلاگ اردو نامہ پر ہے، اس کے بارے میں میں کچھ نہیں بتا سکتا۔
    ::عثمان:: میری پوری فیملی (ن و ہ ئ ے) آپ کی مدد نہیں کر سکتی :( ۔۔۔۔۔۔ میں نے بھی پہلا بلاگ اردو ٹیک پر بنایا تھا، وہاں آپ کو اردو تھیمز کی سہولت تھی، لیکن وہ تو اب ماضی کی بات ہو گئی ہے۔۔! ویسے میں بھی جیسے ہی ہاتھ سوکھا ہوتا ہے تو ڈومین خریدنے کا سوچ رہا ہوں۔
    ::نبیل بھائی:: اردو محفل پہ بھی کرتا ہوں اپلوڈ۔ وہیں سے تو یہ سب سیکھا ہے۔ :)
    ::یاسر:: ربط اپڈیٹ کر دیا ہے۔۔

    Reply

  12. ::افتخار صاحب:: شکریہ
    ::ابوشامل:: اسی کمی کے پیش نظر یہ کام کیا ہے اور انشا اللہ مزید بھی کوشش جاری رکھوں گا۔ کم از کم ایک بنیادی سا اردو تحریر کو صاف اور اچھا دکھانے والا ٹیمپلیٹ ضرور مل جانا چاہیئے سب کو۔ اردو سب کیلئے۔ :)

    Reply

  13. یہ ورڈ پریس کی "سینکڑوں" تھیمز جن کا ابو شامل نے ذکر کیا ہے …کہاں ہیں؟؟

    Reply

  14. میر ے بلا گ کو د یکھیں کہ میںے کیسا بنا یا ہے تما م ا ر د و کے چا ہنے و ا لو ں کے لیئے ا یک مفید بلا گ ثا بت ہو گا ا ن شا ء ا للہ
    تما م ٹپس ا ینڈ ٹر کس ا پنی پیا ر ی ا ر د و ز با ن میں فل و ر ژ ن سو فٹو ئیر فل و ر ژ ن پی سی کے گیمز آ نلا ئن پیسے کما نے کے طر قے بلا گنگ سکھا نے طر یقے سب آ ل ا ز فر ی ا ینڈ ا ر د و
    سر و ر بو بی ۔بلا گسپا ٹ‌۔کا م
    http://www.sarwarbobby.blogspot.com

    Reply

    1. عمدہ بلاگ ہے آپکا۔ آپ کا اردو مواد صفحے کے درمیان میں الائن ہوا ہے۔ بہتر یہ ہوگا کہ آپ اسے دائیں سے بائیں الائن کریں۔ ایسے پڑھنے میں زیادہ آسانی ہوگی۔

      Reply

افتخار اجمل بھوپال کو جواب دیں جواب ترک کریں

بے فکر رہیں، ای میل ظاہر نہیں کیا جائے گا۔ * نشان زدہ جگہیں پُر کرنا لازمی ہے۔ آپکا میری رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں، لیکن رائے کے اظہار کیلئے شائستہ زبان، اعلیٰ کردار اور باوضو ہونا ضروری ہے!۔ p: