umairmalik.com
نئے سال کی صبحِ اول کے سورج!۔
نئے سال کی صبحِ اول کے سورج! میرے آنسوؤں کے شکستہ نگینے میرے زخم در زخم بٹتے ہوئے دل کے یاقوت ریزے تری نذر کرنے کے قابل نہیں ہیں مگر میں (ادھورے سفر کا مسافر) اجڑتی ہوئی آنکھ کی سب شعائیں فِگار انگ…