جشن آزادی
سب سے پہلے تو میری جانب سے آپ سب کو جشنِ آزادی مبارک!
بہت زمانے کی بات ہے جب ہم پرائمری میں ہوا کرتے تھے تو پتا نہیں کس جماعت کی اردو کی کتاب میں ایک کہانی تھی جو 14 اگست کے حوالے سے تھی، مجھے اس کا عنوان یاد نہیں شاید “آزادی” ہی تھا۔ اس کہانی یا بلکہ مضمون یا سبق زیادہ مناسب لفظ ہے، میں ایک بچہ جب صبح اٹھتا ہے تو کیلنڈر پہ 14 کا ہندسہ سرخ رنگ میں دیکھ کر اپنی امی سے پوچھتا ہے کہ یہ سرخ رنگ میں کیوں لکھی ہے۔ اور پھر اس بچے کے ساتھ ساتھ ہمیں بھی پتا چلا کہ 14 اگست یومِ آزادی کا دن ہے (جی ہاں! یہ جملہ دانستہ غلط لکھا گیا ہے) ۔[مکمل تحریر پڑھیں]