اس تحریر پر 14 تبصرے کئے گئے ہیں


  1. 2010 میں جب اعلی تعلیم کے نام پر گھر سے دفع ہوئے تو دل میں بڑی چاہ تھی برفباری کو زندا یعنی لائو دیکھنے کی۔ (اس خواہش کی شدت کا اندازا ہماری زیرِتحریر کتاب کے عنوان “ان سرچ آف سنؤ” سے لگایا جا ساکتا ہے۔ لیکن یہ چاہت ایک ہی “چھٹے” کی مار ثابت ہوئی اور ہمیں “ونٹر ٹایم استھما (دمہ(” کا تحفہ دے گئی اور ہم نے یہ نتیجا اخز کی کہ یہ جان نو آنی برف صرف کلنڈر اور تصاویر میں ہی اچھی لگتی ھے۔

    Reply

    1. بس یہی لائیو دیکھنے کی چاہتیں یہاں کھینچ لاتی ہیں سبکو۔۔۔
      تبصرہ کرنے کا بہت شکریہ۔

      Reply

  2. ہو سکتا ہےآپ یورپ کے غریبی والے دنوں میں وہاں پہنچے ہیں۔۔۔ جبکہ ڈائجسٹوں والے کچھ سال پہلے ہو آئے ہوں :ڈ

    Reply

    1. امیری کے دنوں میں بھی برفیں یونہی پڑتی تھیں۔ ہاں ڈائجسٹ والے اپنی ”سہولتیں“ ساتھ لے جاتے ہوں تو پتا نہیں!۔

      Reply

    1. میں اور آپ تو ایک ہی برف کے سوار ہیں۔ گو کہ ایستونیا میں یہاں سے بھی زیادہ برف پڑتی ہو گی، میرا خیا ل ہے۔ لیکن ”گونگے دیاں رمزاں، گونکے دی ماں ای جانے“۔۔۔

      Reply

  3. ہاہا۔۔۔۔ کیا کہوں بس ہنسی آرہی ہے :ڈ
    یہاں پر تو فقط کچھ حرف کہہ کر اپنی جان چھُڑا لی لیکن حقیقت میں کتنی گالیاں جناب کے منہ سے نکلی ہوں گی جو برفیلی موسم پر کم اور ایسے ڈائجسٹس پر زیادہ ہوں گی :ڈ

    Reply

    1. ہنس لو، ہنس لو۔۔۔۔
      ویسے واقعی مجھے زیادہ غصہ برف پہ نہیں بلکہ پاکستان سے آنے والے ایسے جملوں پہ آتا ہے۔۔ خوب انجوائے کر رہے ہوگے سنو فالنگ کو، ہے ناں!

      Reply

  4. تین دن سے صبح اٹھتا ہوں۔
    کافی پیتا ہوں۔
    ناشتہ کرتا ہوں۔
    گھر والی غراتی ہے۔
    پارکنگ کے سامنے سے برف ہٹا کہ گاڑی باہر نکلے۔
    گھنٹہ لگتا ہے،برف ہٹانے میں ۔۔
    پھر کام بھی کرنا ہوتا ہے۔
    دو قدم چلو تو لگتا ہے۔ہیوی ویٹ ٹریننگ کر رہا ہوں۔
    پتہ ہی نہیں لگتا شام ہو جاتی ہے۔
    اور بے سدھ ہو کر سوجاتا ہوں۔
    رومان کرنے کی ہمت کس مائی کے لال میں ہے۔
    حرام کی کمائی پاکستان سے کما کر سوئس بینک میں رکھی ہوئی ہو۔
    تو شاید موسم رومانٹک لگے!!
    ادھر تو سرما میں روٹیوں کے لالے پڑ جاتے ہیں۔

    Reply

  5. برف سے اٹی تصاویر دیکھ کر پاکستان میں بیٹھے ہم لوگ واقعی اس موسم کو بہت رومانوی تصور کرتے ہیں۔ مگر تم نے تو کچھ اور ہی حقیقت بتائی ہے۔ اگر ہارمونز بھی نہیں بنتے تو پھر میرے خیال میں اسی لیے لوگ شراب و کباب کا بہت اہتمام کرتے ہیں وہاں :ڈ

    Reply
  6. maha

    hum tu pakistan main he theethar rahay hain, tu apki azmat ko slam q na karain:)

    Reply

    1. سنا ہے میں نے بھی کہ اس بار بری ٹھنڈ پڑ رہی ہے وہاں۔
      پاکستان میں سردی کا موسم اور ٹھٹھرنا مجھے ہمیشہ ہی پسند تھا۔۔۔ موسم کی شدت اپنوں کی چاہت اور سانجھ سے بڑھ نہیں سکتی کبھی۔

      Reply

عادل بھیا کو جواب دیں جواب ترک کریں

بے فکر رہیں، ای میل ظاہر نہیں کیا جائے گا۔ * نشان زدہ جگہیں پُر کرنا لازمی ہے۔ آپکا میری رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں، لیکن رائے کے اظہار کیلئے شائستہ زبان، اعلیٰ کردار اور باوضو ہونا ضروری ہے!۔ p: