اس تحریر پر 9 تبصرے کئے گئے ہیں


  1. ساتھ اس لڑکی کا فوٹو بھی دکھایا ہوتا تو پتھر بھی بول اٹھتا کہ معاف کرنا برا عظیم کام ہے

    Reply

  2. کوئی بات نہیں ان ہسپانیاں والوں کی رگوں میں بھی تو ہم مسلمانوں کا خون ہے۔

    Reply

    1. ایک دوست سے بحث ہوئی تھی۔ اس نے سپین کے ایک میلے کی تصویر لگائی تھی جس میں وہ لوگ استرداد کا جشن مناتے ہیں۔ پیارے پیارے رنگ برنگے کاسٹیومز پہنتے ہیں۔ اس نے ساتھ میں جو لوگ سپین کی فٹبال میں فتح پہ خوش تھے انہیں لتاڑا تھا۔ بھلا ٹورس اور فیبریگاس کا کیا تعلق اس استرداد وسترداد سے۔۔۔۔ :پ
      میرے خیال میں یہ ایک فضول جواز ہے۔ فٹبال کے میچ میں جبکہ وہ ہمارے ساتھ کھیل بھی نہیں رہے ، تاریخ کو گھسا کر نفرت پھیلا کر لتاڑ کر ہم کسی بھی طرح اپنے ماضی کے ساتھ انصاف نہیں کر رہے۔

      Reply
    2. شکیل

      آپ پچھلی نسلوں کی بات کر رہے ہیں یا حالیہ نسلوں کی؟

      Reply

  3. میرے خیال میں کھیل میں مذہب صرف اس حد تک ہونا چاہیئے کہ اس میں مذہب کی بے حرمتی نہ کی جائے ۔ آپ کے علامہ صاحب نجانے کس ڈگر پر ہیں اور آپ نے بھی ان کی مشہوری کا بندوبست کر دیا ۔ آپ کی اس تحریر میں دکھائی گئی تصویر کیا ثابت کرتی ہے ؟

    Reply

    1. علامہ صاحب کے جواب نے ہی تو یہ سوال لکھنے پہ مجبور کیا۔۔۔
      تصویر معاملے کی لائیٹر سائڈ کو ظاہر کرتی ہے اور بس۔۔۔ ط: :

      Reply

  4. دوست آپ کی سوچ کی داد دینی چاہئیے کوئی اور شوشہ نہیں ملا تو اسی پر لکھ دیا یار ہسپانیہ والوں نے ہم مسلمانوں کو مارا ضرور تھا لیکن مسلمانوں کی غلطیوں اور عیاشیوں کے وجہ سے ہی ان کو مار پڑی تھی لگتا ہے آپ تاریخ میں اپنے مطلب کی باتیں ہی پڑتے ہو اور آپ کے علم اور سوچ کا اندازہ آپ کی لگائی گئی فوٹو سے بخوبی ہو جاتا ہے

    Reply

    1. آپ نے بھی بالکل میرے علامہ صاحب کی طرح میرے علم اور سوچ کو لتاڑ دیا۔ فرق بس یہ کہ انہی کی باتوں نے مجھے یہ سوال یہاں لکھنے پر مجبور کیا تھا۔
      دو ایکسٹریمز ہیں بس۔
      تصویر کے بارے میں پھر بتا دوں کہ معاملے کی لائیٹر سایڈ کو ظاہر کرتی ہیں۔ خیر، آپ شاید میرے بلاگ پہ کم ہی تشریف لاتے ہیں اس لئے تحریر کے پیچھے چھپا طنز/ مزاح نہیں دیکھ سکے۔
      تبصرہ کرنے کا شکریہ۔ :)

      Reply

علی کو جواب دیں جواب ترک کریں

بے فکر رہیں، ای میل ظاہر نہیں کیا جائے گا۔ * نشان زدہ جگہیں پُر کرنا لازمی ہے۔ آپکا میری رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں، لیکن رائے کے اظہار کیلئے شائستہ زبان، اعلیٰ کردار اور باوضو ہونا ضروری ہے!۔ p: