اس تحریر پر 11 تبصرے کئے گئے ہیں


  1. جی جناب۔ میں تین عدد ورڈ پریس بلاگ سنبھالتا ہوں اور تینوں کو حال ہی میں، میں نے خود کار اپڈیٹ کیا ہے۔ ایک رسک تو تھا ، کیونکہ ورڈ پریس کہتا ہے کہ پہلے بیک اپ لے لینا چاہئے۔ بہر حال جب ایک بلاگ پر بیک اپ لینے کے بعد خود کار اپڈیٹ سے کچھ نقصان نہیں ہوا تو باقیوں پہ میں نے بیک اپ لئے بغیر ہی اپڈیٹ مار دیا۔

    اب سب بلاگ اپڈیٹ ہیں اورٹھیک چل رہے ہیں۔

    Reply
    1. عین لام میم

      ہمم ۔۔۔
      تو پھر میرے پاس خودکار اپڈیٹ کیوں نہیں نظر آ رہی۔۔۔ مینیولی تو میں کر ہی لوں گا۔۔۔ :(
      اس کی وجہ کہیں ڈاٹ کو ڈوٹ سی سی ڈومین تو نہیں۔۔؟

      Reply

    2. منیر بھائی اپڈیٹ کرنے میں کوئی خاص رسک نہیں ہوتا۔ ورڈپریس بس اختیاط کے طور پر بیک اپ بنانے کا کہتا ہے تاکہ ہوسٹنگ یا دیگر کسی وجہ سے کچھ فائلز خراب ہو جائیں اور ورڈپریس نہ چل پائے تو پھر نئی انسٹالیشن پر بیک اپ ریسٹور کر سکیں۔
      میرے خیال میں ساتھ ساتھ اپڈیٹ کرتے رہنا چاہئے اس سے سیکیورٹی رسک بہت کم ہوتا ہے۔

      Reply

  2. اس کا مجھے علم نہیں کہ یہ کیوں مگر میں جب فری ہوسٹ پہ تھا تو اس وقت مجھے اپڈیٹ کے نوتیفیکیشن ضرور ملتے تھے۔

    Reply

  3. ویسے میرے پاس نئی اپڈیٹ کا آپشن آ گیا تھا اور اب میں لیٹسٹ ورژن پر ہی ہوں۔ جہاں تک آپ کے پاس اپڈیٹ کا نہ آنا ہے تو میرے خیال یہ فری ہوسٹنگ ہی مسئلہ ہے کیونکہ یہ مسئلہ ایک اور دوست کے ساتھ بھی ہے۔ ان کا بلاگ کسی پرانے ورژن پر چل رہا ہے جبکہ اب انہیں جو اپڈیٹ کا پیغام مل رہا ہے اس میں 3۔1 کا کہا جا رہا ہے جبکہ 3۔2۔1 لیٹسٹ ہے۔ اس کے علاوہ ان کے ایڈمن پینل میں ورڈپریس بلاگ اور ورڈپریس نیوز والی فیڈز بھی کام نہیں کر رہی۔
    ہم بھی کوشش کرتے ہیں مسئلہ کا پتہ لگانے کی اور آپ بھی کیجئے گا۔ باقی جیسے ہی کوئی حل نکلے تو ضرور بتائیے گا۔

    Reply

  4. خودکار اپڈیٹ کا آپشن نہ آنا دراصل مفت ہوسٹنگ (بائیٹ ہوسٹ) کا مسئلہ ہے۔ حال ہی میں اس ہوسٹنگ کمپنی نے مفت سروس استعمال کنندگان کے لیے کئی سہولیات بند کی ہیں جس کی وجہ سے خود کار اپڈیٹ، اکسمت اور پتہ نہیں کیا کیا کام نہیں کررہا۔ اسی لیے تو میں اپنے بلاگ کو ‘ط’ دئیے بیٹھا ہوں۔ :(

    Reply
  5. عین لام میم

    @م بلال م: میرے بلاگ پہ بھ ورڈ پریس بلاگ فیڈ اور نیوز کی فیڈ کام نہیں کر رہی۔۔۔ اور incoming links کے خانے میں بھی ایرر آیا ہوا ہے۔ یہ سب اسی فری ہوسٹنگ کی کارستانی ہے۔۔ :(
    کوشش تو ہے کہ ایک ہی بار ذاتی ڈومین اور کوئی سستی ہوسٹنگ لے لوں۔ ابھی فی الحال ورڈپریس ڈاٹ کام پہ بنانے کا سعز رہا تھا لیکن بار بار ایڈریس بدلنا بھی ایک جھنجھٹ ہے۔ اب سمجھ آئی بلاگنگ سروسز ہی بہتر ہیں یا پھر ذاتی ڈومین و ہوسٹنگ۔

    Reply

  6. محترم نئے بلاگ پر منتقل ہونے والی جو پوسٹ پرانے بلاگ پر لگائی ہے وہ یہاں بھی لگائیں تاکہ مبارک باد اور فیڈ بیک اس پوسٹ پر دیا جا سکے۔
    باقی محترم آپ کے بلاگ کے سرورق کی درج ذیل تصویر ملاحظہ فرمائیں۔
    http://dl.dropbox.com/u/2580033/others/umair-malik.png
    مجھے لگتا ہے کہیں الائنمنٹ کی کوئی غلطی ہے۔ پوسٹ ادھر ادھر ایسے ہیں کہ کچھ سمجھ نہیں آ رہی کہ تازہ کونسی ہے۔ سلائیڈ کونسی ہے۔

    Reply

    1. بہت شکریہ بلال بھائی!
      شاید امیج کے سائز کی وجہ سے ایسا ہو رہا تھا۔۔ میں نے وہ پوسٹ “چپکو” بنائی ہوئی تھی۔۔ اب ہٹا دیں ہیں۔
      امید ہے اب مسئلہ حل ہو گیا ہو گا۔

      Reply

عین لام میم کو جواب دیں جواب ترک کریں

بے فکر رہیں، ای میل ظاہر نہیں کیا جائے گا۔ * نشان زدہ جگہیں پُر کرنا لازمی ہے۔ آپکا میری رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں، لیکن رائے کے اظہار کیلئے شائستہ زبان، اعلیٰ کردار اور باوضو ہونا ضروری ہے!۔ p: