آہستہ آہستہ میں بلاگنگ کی طرف لوٹ رہا ہوں۔۔۔۔۔ ڈاکٹر صاحب! میری آنکھوں سے یہ پڑھائی کی پٹیاں ہٹا دو۔۔۔۔۔ مجھے پھر سے ہرا ہرا سوجھ رہا ہے۔۔۔۔
خیر فی الحال آپ کی خدمت میں دو عدد فلمستانی پوسٹوں کے روابط نقل چھاپ کئے دیتے ہیں۔
1۔ دی نیکسٹ تھری ڈیز The Next Three Days
2۔ پرنس آف پرشیا: دی سینڈز آف ٹائم Prince of Persia: The sands of time
انجوائیں!
مستقل لنک
بہت زبردست عمیر، آپ کو فارم میں واپس آتا ہوا دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے۔
مستقل لنک
:لائک:
مستقل لنک
مجھے تو دی نیکسٹ تھری ڈیز ہی پسند آئی ہے پپر ویکھنے کا ارمان ہے ہندی میں ڈب شدہ یا اردو مین سب ٹائٹل مل جائے تو
مستقل لنک
ہندی میں ڈب شدہ تو مل ہی جائے گی، ٹورنٹ پر تلاش لیں۔ سب ٹائیٹلز تو نہیں ملیں گے!