ایک غزل (مہمان پوسٹ)

یہ غزل ایک نئی لکھاری کی کوشش ہے اور میرے بلاگ پر بحیثیت مہمان پوسٹ لگائی گئی ہے۔

اتنی کمی  اور  اتنی  یاس   کیوں  ہے

یہ اینٹھن سبھی کی میرے ہی پاس کیوں ہے؟

کبھی ایسا بھی ہو کہ دوسرے  بھی  تڑپیں

طلوع سحر، شب ہی کی آس کیوں ہے؟

مبادا  لے  اُڑے  نہ  خواہشِ  بے جا

یہ حرص، یہ لالچ، یہ پیاس کیوں ہے؟

حیاؔ!   کہتے ہیں اچھا زمانہ  نہیں    پلٹتا

پھر فضاؤں میں پھولوں کی باس کیوں ہے؟

حیاؔ

Like This!

اس تحریر پر 9 تبصرے کئے گئے ہیں


  1. عین لام میم

    کیونکہ یہ لنکس نہیں ہیں۔۔۔۔ بس ویسے ہی انڈر لائن کیا ہے الفاظ کو۔۔۔۔
    :)

    Reply
    1. عین لام میم

      بہت شکریہ یاسر۔ مجھے خوشی ہے کہ ’آپ سب‘ کو پسند آئی! :)

      Reply
    1. عین لام میم

      جہالت کی وجہ سے مین مجھ نہیں سکا کہ آپ نے کس بات کی تصدیق کی ہے۔۔۔ لیکن پھر بھی شکریہ۔ p:

      Reply

عین لام میم کو جواب دیں جواب ترک کریں

بے فکر رہیں، ای میل ظاہر نہیں کیا جائے گا۔ * نشان زدہ جگہیں پُر کرنا لازمی ہے۔ آپکا میری رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں، لیکن رائے کے اظہار کیلئے شائستہ زبان، اعلیٰ کردار اور باوضو ہونا ضروری ہے!۔ p: