اس تحریر پر 9 تبصرے کئے گئے ہیں


  1. فلمستان پر مصنف کا نام بھی ہونا چاہیے ہر پوسٹ کے ساتھ تاکہ پتا رہے کس نے کیا لکھا ہے۔

    Reply

  2. عمیر بہت اچھا کیا یہاں حوالہ دے دیا۔
    دوست میاں! ہر پوسٹ کے نیچے اس کے مصنف کا نام موجود ہے۔ ایک نئی تھیم پر کام چل رہا ہے، جس میں مصنف کا نام زیادہ نمایاں کر کے پیش کرنے کی کوشش کی جائے گی۔

    Reply

  3. اچھی طرف توجہ دلائی ہے….مفت میں ڈاؤن لود کرکے دیکھتا رہوں گا…

    Reply

  4. بھائی جاپان کا تو پتا نہیں لیکن یہاں "اچھی" فلمیں ذرا کم اور مہنگی ہی ملتی ہیں اور پرنٹ بھی صاف نہیں ہوتا، سو ڈاؤنلوڈ کرنا ہی پڑتا ہے۔۔۔ :)۔اور پھر فلموں جیسے "غلط کام" پر پیسا خرچنا بھی تو اچھا نہیں نا۔۔!۔۔ :پ

    Reply

  5. ویسے یہاں اس پوسٹ میں کہیں بھی یہ نہیں سجیسٹ کیا گیا کہ آپ ڈاؤنلوڈ ماریں ٹورنٹ سے یا کسی اور ذریعے سے۔۔۔۔۔ :)۔

    Reply

  6. ارے واہ یہاں تو بہت کچھ ہے اور ہم کو معلوم ہی نا تھا چلو اب سکون سے سارے کام ختم کرکے پڑھوں گی ۔

    Reply

  7. بلاگ پر بہت خوش آمدید تانیہ جی!۔
    چلیں اب پتا چل گیا ہے نا۔۔۔ رونق بخشتی رہئے گا اب۔۔ :)۔

    Reply

عین لام میم کو جواب دیں جواب ترک کریں

بے فکر رہیں، ای میل ظاہر نہیں کیا جائے گا۔ * نشان زدہ جگہیں پُر کرنا لازمی ہے۔ آپکا میری رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں، لیکن رائے کے اظہار کیلئے شائستہ زبان، اعلیٰ کردار اور باوضو ہونا ضروری ہے!۔ p: