اس تحریر پر 11 تبصرے کئے گئے ہیں


  1. یہ تو صوبائی اسمبلی تھی کوئی بعید نہیں ہمارے غلام حکمران قومی اسمبلی اور سینٹ میں بھی مائیکل کیلیے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کریں کیونکہ حق نمک بھی تو ادا کرنا ہے۔

    Reply

  2. شکر کریں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی
    اگر فاتحہ خوانی بھی کردیتے
    تو آپ کیا بگاڑ لیتے ان کا۔۔۔
    ویسے بھی بھائی صاحب لندن والے کا بیان یہ تھا کہ
    اللہ ان کی مغفرت کرے۔۔۔
    حیراں ہو دل کو روؤں کہ پیٹوں جگر کو میں

    Reply

  3. jafar sahab ki baat bilkul theek hai hai ke agar woh Fateha bhi parh letey to hum un ka kya bigar letey hum log sirf apna apna para high ker saktey hain aur zahir hai ke is se kisi ko koi farq nahin parta.

    Urdu box main sahi tarha nahin likha jaraha kindly isey check karein

    Reply

  4. بہت شکریہ جناب میرا پاکستان، اجمل صاحب، جعفر بھائی اور بلو جی!
    جعفر بھائی نے ٹھیک کہا ہے کہ ہم اپنا پارہ ہائی کرنے کے علاوہ اور کیا کر سکتے ہیں، اور بہت سے لوگ تو یہ تک بھی نہیں کر سکتے۔ ۔ ۔

    Reply

  5. جاہلوں کا ٹولہ بلکہ ریوڑ ہیں ہماری اسمبلیاں۔۔۔۔۔۔ ان سے کچھ بھی بعید نہیں۔

    Reply
  6. Anonymous

    بے نظیر بھٹو شہید کو خراجِ تحسین پیش کرنے سے بہتر کہ مائیکل جیکسن کی "شخصیت" کو خراجِ تحسین پیش کیا جائے.

    Reply

  7. میرا تو خیال تھا کہ ہمارے صدر صاحب [مرحوم] کی آخری رسومات میں شرکت کے لئے بھی جائیں گے لیکن مایوسی ہوئی
    اس حکومت نے پہلی دفعہ قوم کو مایوس کیا ہاے
    او رجہاں تک بلو کی بات ہے تو میں نے یہ پوچھنا تھا کہ بغیر گردن کے اس گینڈے کو فاتحہ آتی ہے کیا؟

    Reply

  8. پارہ ہائی کرنے کے علاوہ بہت کچھ کر سکتے ہیں۔ آپ نے ایک نیک کام تو کیا ہی ہے کہ اس ستم ظریفانہ لطیفہ خاموشی کو ریکارڈ پہ لے آئے۔ کم از کم مجھے اس خاموشی کا علم نہیں تھا۔

    یہ پیرلنڈن کے اندھے عقیدتمندوں کی شاخسانی ہوگی جو پیر لنڈن سے وفاداری میں ان کے بیان سے بھی دو قدم آگے بڑھ گئے۔

    عجیب بات ہے جب بھی پیپلز پارٹی کی وفاق میں حکومت ہوتی ہے ۔ اسطرح کے لطیفے عام ہوجاتے ہیں۔

    Reply

افتخار اجمل بھوپال کو جواب دیں جواب ترک کریں

بے فکر رہیں، ای میل ظاہر نہیں کیا جائے گا۔ * نشان زدہ جگہیں پُر کرنا لازمی ہے۔ آپکا میری رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں، لیکن رائے کے اظہار کیلئے شائستہ زبان، اعلیٰ کردار اور باوضو ہونا ضروری ہے!۔ p: