اس تحریر پر 10 تبصرے کئے گئے ہیں

  1. Osaid

    بھائی میرابھی انجینئرنگ کاارادہ ہے.
    آگاہی کاشکریہ

    Reply

  2. ڈفر جی! بہت شکریہ بلاگ امپورٹ کرنے کا طریقہ بتایا آپ نے لیکن اس میں کچھ مسئلہ ہے شاید۔۔۔ بلاگ اپمورٹ نہیں ہو رہا۔ ۔ اسی سائٹ پر کیے گئے تبصروں سے بھی کافی مدد ملی لیکن پھر بھی امپورٹ نہیں ہو سکا بلاگ۔ ۔ وہاں کافی لوگوں نے اسی مسئلے کا ذکر کیا ہے جو کہ مجھے درپیش ہے۔ ۔ ۔میں پھر چیک کروں گا۔
    خیر، آپ کا ایک دفعہ پھر تہہِ دل سے شکریہ جناب!

    Reply

  3. نیا بلاگ مبارک ہو عمیر آپ کو۔ اپنے بلاگ پر میں آپ کے بلاگ کا ربط بھی صحیح کر رہا ہوں۔

    Reply

  4. بہت شکریہ وارث صاحب! میں امتحانات میں مصروف ہوں، ورنہ آپ کو ضرور مطلع کرتا۔ ۔ اور بھی ایک دو جگہوں پہ تصحیح کی درخواست کرنی ہے۔ ۔

    Reply

  5. نیا بلاگ مبارک ہو
    قبلہ این تعریف انجنیئرنگ کی کہاں پڑي تھی آپ نے ؟
    حضرت انچن بعد میں بنا تھا اور انجنیئر پہلے سے موجود تھا ۔ اور رنگ والا انجن انجن کے بھی بعد میں بنا تھا اور جو رنگ پہلے سے موجود تھا وہ بھی انجنیئر نے بنایا تھا

    Reply

  6. ایک تو بلاگر کے تبصرہ خانہ میں درست لکھنا ہی مُشکل ہے ۔ کچھ کا کچھ بن جاتا ہے
    ہاں جی
    نیا بلاگ مبارک ہو
    قبلہ یہ تعریف انجنیئرنگ کی کہاں پڑھی تھی آپ نے ؟
    حضرت ۔ انجن بعد میں بنا تھا اور انجنیئر پہلے سے موجود تھا ۔ رنگ والا انجن تو انجن کے بھی بعد میں بنا تھا ۔ اور جو رنگ پہلے سے موجود تھا وہ بھی انجنیئر نے بنایا تھا

    Reply

  7. بلاگ پر آنے کا شکریہ افتخار صاحب۔
    قبلہ یہ سب پہلے موجود تھیں، بس میں نے ان کی تعریف نہیں وضع کی تھی!! D:

    Reply

تبصرہ کیجئے

بے فکر رہیں، ای میل ظاہر نہیں کیا جائے گا۔ * نشان زدہ جگہیں پُر کرنا لازمی ہے۔ آپکا میری رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں، لیکن رائے کے اظہار کیلئے شائستہ زبان، اعلیٰ کردار اور باوضو ہونا ضروری ہے!۔ p: