اس تحریر پر 4 تبصرے کئے گئے ہیں


  1. بہت عمدہ بھائی جی
    پہلی دفعہ پوسٹ پڑھی ہے اور مزہ آ گیا
    سو میں سے سو نمبر

    Reply

  2. دلچسپ۔ ویسے تو آپ کی اپنی اردو بھی اچھی ہے۔ ورنہ آرمی پبلک کے پڑھنے والوں کے تو بہت نخرے ہوتے ہیں، انگریزی کو ہی سب کچھ سمجھتے ہیں۔

    بھابھی کو سکھانے کے لیے آپ خود سے بھی ان کو رومن اردو میں کچھ لکھ کر دے سکتے ہیں، ورنہ بازار سے ایسی کوئی کتاب ملنا تو بہت مشکل ہو گا۔ یا پھر وہ انٹرنیٹ پر اردو فورمز پڑھا کریں، جہاں رومن اردو میں بات کی جاتی ہے۔

    دوسرا یہ کہ یہ جو اردو پیڈ ہے۔۔ اس میں ٹائپ کرتے وقت ایک حرف دو دو بار لکھا جا رہا ہے۔ اس کو دیکھیے گا پلیز۔

    Reply

  3. شکریہ ماورا جی!
    بلاگ پہ خوش آمدید۔ ٹائپ پیڈ کا مسئلہ اردو محفل میں لے کر جاؤں گا، نبیل بھائی کا ہی فارمولا استعمال کیا تھا، پتا نہیں کیوں مسئلہ ہوا ہے۔ ۔ ۔ امتحانات کی وجہ سے ذرا تاخیر ہو جائے گی۔
    نشاندہی کا بھی شکریہ۔

    Reply

Mawra کو جواب دیں جواب ترک کریں

بے فکر رہیں، ای میل ظاہر نہیں کیا جائے گا۔ * نشان زدہ جگہیں پُر کرنا لازمی ہے۔ آپکا میری رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں، لیکن رائے کے اظہار کیلئے شائستہ زبان، اعلیٰ کردار اور باوضو ہونا ضروری ہے!۔ p: